ڈیوڈ جے۔ تھولیس
Appearance
ڈیوڈ جے۔ تھولیس | |
---|---|
(انگریزی میں: David J. Thouless) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 ستمبر 1934ء [1][2][3][4][5][6] بیارسدین [5] |
وفات | 6 اپریل 2019ء (85 سال)[5][3][4][6] کیمبرج [5] |
وجہ وفات | خرف |
شہریت | مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرنٹی ہال کورنیل یونیورسٹی کلیئر ہال |
ڈاکٹری مشیر | ہنس بیتھ |
ڈاکٹری طلبہ | جے۔ مشل کوسترلتز |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | نویاتی طبیعیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف واشنگٹن ، جامعہ برمنگھم ، ییل یونیورسٹی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ڈیوڈ جیمس تھولیس (21 ستمبر 1934ء – 6 اپریل 2019ء) ایک برطانوی طبیعیات کے شعبے (condensed-matter) سے تعلق رکھنے والے ایک طبیعیات دان تھے۔ وہ وولف انعام یافتہ تھے جبکہ 2016 کے طبیعیات کے نوبل انعام بھی وصول کر چکے تھے جس کی وجہ انھیں اور ان کے ساتھی سائنسدانوں کی جانب سے مادے کی بدلتی حالتوں میں ان کے اشکال کی تبدیلی کو سامنے لانا تھا۔
ویکی ذخائر پر ڈیوڈ جے۔ تھولیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/David-Thouless — بنام: David Thouless — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thouless-david-james — بنام: David James Thouless
- ^ ا ب عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=David_J._Thouless — بنام: David J. Thouless
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=70185 — بنام: David James Thouless
- ^ ا ب پ ت ناشر: نوبل فاونڈیشن — David J. Thouless — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2021
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030842 — بنام: David J. Thouless — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 2016
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize amounts
- ↑ تاریخ اشاعت: 4 اکتوبر 2016 — Le Nobel de physique attribué à trois Britanniques pour leurs recherches sur la matière
- ↑ https://wolffund.org.il/david-j-thouless/
زمرہ جات:
- 1934ء کی پیدائشیں
- 21 ستمبر کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 6 اپریل کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- وولف انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- اسکاچستانی نوبل انعام یافتگان
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی طبیعیات دان
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- کورنیل یونیورسٹی کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ کو برطانوی تارکین وطن