ٹوری بلیک
ٹوری بلیک | |
---|---|
(انگریزی میں: Tori Black) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Michelle Shellie Chapman)[1] |
پیدائش | سیاٹل |
اگست 26, 1988
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | 5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر) |
وزن | 140 پونڈ (64 کلوگرام؛ 10 سنگ) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ویسٹرن واشنگٹن یونیورسٹی |
پیشہ | فحش اداکارہ [2]، ادکارہ [3]، ماڈل ، فحش ماڈل ، فلم اداکارہ ، فلمی ہدایت کارہ [4] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
اعزازات | |
پینٹ ہاؤس پٹ (دسمبر 2008) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ٹوری بلیک (انگریزی: Tori Black) ایک فحش اداکارہ ہے۔[5]
متعلقہ روابط
[ترمیم]کیرئیر
[ترمیم]ٹوری کے کیرئیر کا پہلا سین ایک‘ اکیلے فلمایا گیا سین‘ (یعنی ایسا سین، جس میں لڑکی اپنے آپ کے ساتھ حِظ اٹھاتی ہے۔) تھا، جو “دا سکور گروپ“ کے لیے 2007 میں بنایا گیا۔ اسے دسمبر 2008 میں پینٹ ہاؤس پیٹ قرار دیا گیا۔ اس نے پہلی مرتبہ غیر فطری مباشرت (اینل سیکس ) پر منبی سین 2009 میں دیا، اسی سال ایک اور فلم میں بھی ایسی ہی اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ 2010 میں “ٹوری بلیک از پریٹی فِلدی“ میں دو مردوں کے ساتھ اکٹھے جنسی فعل میں شریک ہونے کا سین دیا جسے ‘ڈبل پینیٹریشن‘ یا ‘ڈی پی ‘بھی کہتے ہیں۔ 2008 سے 2012 تک اس نے کئی ایوارڈز جیتے اور بے شمار فہرستوں میں اسے نمبر ون فحش اداکارہ کا خطاب دیا گیا۔ عوام میں جلد مقبولیت حاصل کر لینے میں اس کی خوبصورت جسامت کے علاوہ اس کی آواز نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ اس کی اداکاری حقیقت کے بہت قریب محسوس ہوتی ہے اور اس کی آوازیں آپ کو فلم کی بجائے حقیقت کا گمان دلاتی ہیں۔
خانگی زندگی
[ترمیم]16دسمبر 2011 ء کو ٹوری نے اپنی پرسنل ویب گاہ پر اعلان کیا کہ وہ ایک بچے کی ماں بن چکی ہے اور وہ بچہ اس کے منگیتر کا تھا۔ 6فروری 2013 کو اس نے دوبارہ دو ماہ کی حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ٹوری بلیک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ http://thelordofporn.com/pornstars/tori-black — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2018
- ↑ https://nudepicshd.com/tori-black/
- ↑ Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/106149 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/106149
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tori Black"
ویکی ذخائر پر ٹوری بلیک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |