ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار
براہ مہربانی ان ہدایات کو ملاحظہ فرما لیں۔ اور منتظمین کے لیے ہدایات یہاں درج ہیں۔ |
خبروں میں آلات باکس |
---|
یہ صفحہ صارفین کو خبروں میں جو صفحہ اول پر ایک محفوظ سانچہ ہے، میں شامل کرنے کے لیے آئٹمز تجویز کرنے کے ساتھ ہی ساتھ امیدوارو ں پر بحث کے لیے فورم فراہم کرتا ہے۔ یہ صفحہ مرکزی صفحے پر خبروں میں سیکشن میں غلطیوں کی اطلاع دینے کا صفحہ نہیں ہے۔ براہ کرم وپ:غلطیاں میں مناسب سیکشن پر جائیں۔ ماضی کی نامزدگیوں کے وثائق یہاں مل سکتے ہیں۔
امیدواروں کا یہ صفحہ باب:حالیہ واقعات کے روزانہ صفحات کے ساتھ مربوط ہے۔ ہر یومیہ سیکشن ہیڈر کے تحت ذیل میں اس دن کے لیے موجودہ واقعات کی اشیاء (ہلکے سبز ہیڈر کے ساتھ) باب:حالیہ واقعات سے نقل شدہ ہیں۔ ہر دن کے باب صفحہ کے بعد تجاویز اور بحث کے لیے ایک ذیلی سیکشن ہوتا ہے۔ ایک سرخی خبر کی کہانی کا یک جملہ خلاصہ ہے۔سرخی کے لیے ایک متبادل تجویز کو متبادل سرخی کہا جاتا ہے، اور کسی بھی مزید تجویز پر alt1، alt2 وغیرہ کا لیبل لگایا جاتا ہے۔سرخی میں کم سے کم ایک ٹارگیٹ مضمون کا ہونا ضروری ہے جس کی جلی متن میں نشان دہی ہوتی ہے؛ جائزہ لینے والے اس مضمون کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور کیا اس کی تجدید کی گئی ہے، اور کیا قابل اعتماد ذرائع اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیگر مضامین کا ربط بھی دیا جاسکتا ہے۔ حالیہ واقعات لائن باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہونے والے مضامین کے لیے ہے جن میں ایسے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو طویل عرصے تک خبروں میں رہتے ہیں۔
|
نامزدگی کا طریقہ[ترمیم]امیدوار تجویز کرنے کے لیے:
سرنامے[ترمیم]
کسی آئیٹم پر رائے دینا[ترمیم]براہ مہربانی یہ نہ کریں۔۔۔[ترمیم]
تجدید تجویز کرنا[ترمیم]دو طریقوں سےشائع شدہ خبر کو درست کرنے درخواست دی جاسکتی ہے:
|
وثائق
[ترمیم]
22 اکتوبر
[ترمیم]
22 اکتوبر 2024ء (منگل)
|
21 اکتوبر
[ترمیم]
21 اکتوبر 2024ء (پير)
|
20 اکتوبر
[ترمیم]
20 اکتوبر 2024ء (اتوار)
|
19 اکتوبر
[ترمیم]
19 اکتوبر 2024ء (ہفتہ)
|
18 اکتوبر
[ترمیم]
18 اکتوبر 2024ء (جمعہ)
|
17 اکتوبر
[ترمیم]
17 اکتوبر 2024ء (جمعرات)
|
16 اکتوبر
[ترمیم]
16 اکتوبر 2024ء (بدھ)
|
یحییٰ سنوار
[ترمیم]سرخی: حماس کے رہنما یحییٰ سنوار (تصویر میں) غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): بلومبرگ
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 16:05، 19 اکتوبر 2024ء (م ع و)
15 اکتوبر
[ترمیم]
15 اکتوبر 2024ء (منگل)
|
14 اکتوبر
[ترمیم]
14 اکتوبر 2024ء (پير)
|
ندیم الواجدی (تکمیل)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): قندیل آن لائن ملت ٹائمز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Khaatir (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
مضمون تجدید کیا گیا ہے
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:24، 14 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:35، 16 اکتوبر 2024ء (م ع و)
13 اکتوبر
[ترمیم]
13 اکتوبر 2024ء (اتوار)
|
12 اکتوبر
[ترمیم]
12 اکتوبر 2024ء (ہفتہ)
|
نوبل انعام برائے ادب (تکمیل)
[ترمیم]سرخی: ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی شاعرہ اور ناول نگار ہان کانگ کو دیا گیا ہے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): دی ہندو، دی نیو یارک ٹائمز، نوبل انعام کی پریس ریلیز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 08:17، 12 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:33، 12 اکتوبر 2024ء (م ع و)
11 اکتوبر
[ترمیم]
11 اکتوبر 2024ء (جمعہ)
|
نوبل انعام برائے کیمیا (تکمیل)
[ترمیم]سرخی: کیمیا کا نوبل انعام مشترکہ طور پر ڈیمس ہاسابیس (تصویر میں) اور جان ایم جمپر کو پروٹین کی ساخت کی پیشن گوئی پر کام کرنے کے لیے اور ڈیوڈ بیکر کو کمپیوٹیشنل پروٹین ڈیزائن پر ان کے کام کے لیے دیا گیا ہے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): رائٹرز، دی نیو یارک ٹائمز، نوبل انعام کی پریس ریلیز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 10:46، 11 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:28، 12 اکتوبر 2024ء (م ع و)
حوالہ جات
[ترمیم]نامزد کنندگان اکثر بیرونی ویبسائٹس کے روابط اور دیگر حوالہ جات اس صفحے کے مباحث میں استعمال کرتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ بیرونی رابطے کی صورت میں یہ روابط دیے جائیں جیسے [http://example.com]
۔ اس سے وثق کے عمل میں آسانی کے ساتھ ساتھ نامزدگی کی جگہ ہی حوالہ ملتا ہے اور صارفین کو اس کی تلاش میں صفحہ کے نیچے آکر تلاش نہیں کرنا پڑتا۔
ان اوقات کے لیے جہاں یہ کوڈ استعمال ہوتے ہوں: <ref></ref>
یہاں ان کا متن ہے: