مکر سنکرانتی
Appearance
مکر سنکرانتی | |
---|---|
لکھنؤ میں رنگ برنگی پتنگیں بکتے ہوئے | |
عرفیت | سنکرانتی یا پونگل |
قسم | موسمی، روایتی |
اہمیت | فصلی تہوار، سرمائی انقلاب کے بعد یوم جشن |
تقریبات | پتنگ بازی |
تاریخ | جس دن سورج خط جدی سے ہٹ کر اپنا سفر شروع کرتا ہے (وسط جنوری) |
مکر سنکرانتی (ہندی: मकर संक्रान्ति) ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش کے بیشتر علاقوں میں متفرق ثقافتی شکلوں میں منایا جاتا ہے۔ یہ ایک فصلی تہوار ہے جو نیپالی تقویم (ہندو شمسی تقویم) کے مہینہ ماگھ میں واقع ہوتا ہے۔
مکر سنکرانتی ہمیشہ جنوری کی چودہ یا پندرہ تاریخ ہی کو پڑتا ہے کیونکہ اسی دن سورج خط قوس سے گذر کر خط جدی میں داخل ہوتا ہے لہذا یہ تہوار اس بات کی علامت سمجھا جاتا ہے کہ سورج مکر (جدی) میں داخل ہو رہا ہے۔ نیز اس دن کو بھارت میں موسم بہار کی آمد کا دن اور نیپال میں ماگھ مہینہ کا آغاز سمجھا جاتا ہے، چنانچہ اس لحاظ سے یہ ایک روایتی تقریب کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
تمل ناڈو میں یہ تہوار پونگل کے نام سے مشہور ہے، جبکہ کیرالا، کرناٹک اور آندھرا پردیش میں اسے محض سنکرانتی ہی کہتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2014 Makar Sankranti, Pongal Date and Time for New Delhi, NCT, India"۔ drikpanchang.com۔ 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2013۔
2014 Makar Sankranti
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر مکر سنکرانتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں مکر سنکرانتی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- Sankranti Telugu Quotes & Greetings
- When is Makar Sankranti? Dates of Makar Sankranti until 2020
- Exact dates of Makar samkranti in different parts of the world
- Makar Sankranti (Uttrayan) Tradition in Gujaratآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ahmedabadkiteflyers.org (Error: unknown archive URL)
- Bollywood-live.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bollywood-live.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر مکر سنکرانتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |