مائیکل دوم
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Μιχαήλ Β' ο Τραυλός) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 770ء [1] اموریم |
||||||
وفات | 2 اکتوبر 829ء (58–59 سال) قسطنطنیہ |
||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
عارضہ | ہکلاہٹ | ||||||
اولاد | تھیوفیلوس | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 25 دسمبر 820 – 2 اکتوبر 829 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
درستی - ترمیم |
مائیکل دوم (انگریزی: Michael II) (یونانی: Μιχαὴλ، نقحر: Mikhaḗl; 770 – 2 اکتوبر 829)، 25 دسمبر 820ء سے 2 اکتوبر 829ء کو اپنی موت تک بازنطینی شہنشاہ کے طور پر حکومت کی، اموری شاہی سلسلہ کا پہلا حکمران تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/43701474 — بنام: Michael II