فاکسکون ٹیکنالوجی کمپنی
Appearance
مقامی نام | 鴻海精密工業股份有限公司 |
---|---|
عوامی | |
تجارت بطور | |
آئی ایس آئی این | [https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=TW0002317005 TW0002317005] |
صنعت | الیکٹرانکس |
قیام | 20 فروری 1974 | (as Hon Hai Precision Industry Co., Ltd.)
بانی | ٹیری گو |
صدر دفتر | ٹوچینگ ضلع, نیو تائیپی, تائیوان |
علاقہ خدمت | ورلڈ وائڈ |
کلیدی افراد | ینگ لیو (چیئرمین اور صدر) |
مصنوعات | |
خدمات | الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کمپنی |
آمدنی | US$ 175 billion (2021)[1] |
NT$193.57 billion (2021)[1] | |
NT$139.32 billion (2021)[1] | |
کل اثاثے | NT$3.908 trillion (2021)[1] |
کل ایکوئٹی | NT$1.573 trillion (2021)[1] |
ملازمین کی تعداد | 1,290,000 (2020)[2] |
ذیلی ادارے |
|
ویب سائٹ | www |
فاکسکن یا فاکسکون،(Hon Hai Precision Industry Co.) ٹیکنالوجی گروپ ہے جو چین اور تائیوان میںHon Hai جبکہ بین الاقوامی سطح پر Foxconn کے نام سے تجارت کرتا ہے۔ یہ تائیوان کا ملٹی نیشنل الیکٹرانکس کنٹریکٹ مینوفیکچرر ہے جو 1974ء میں قائم کیا گیا تھا جس کا ہیڈ کوارٹر توچینگ، نیو تا ئی پے سٹی، تائیوان میں ہے۔[3][4] 2021ء میں، کمپنی کی سالانہ آمدنی 5.99 ٹریلین نیو تائیوان ڈالر (US$175 بلین) تک پہنچ گئی اور 2022ء میں فارچون گلوبل 500 میں 20 ویں نمبر پر تھی۔[5] یہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی بنانے والی اور سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ جب کہ اس کا صدر دفتر تائیوان میں ہے، یہ کمپنی عوامی جمہوریہ چین میں سب سے بڑا نجی ملازمین اور دنیا بھر میں سب سے بڑے ملازمین کی تعداد کے حوالے سے ایک ہے۔[6][7] ٹیری گو کمپنی کے بانی اور سابق چیئرمین ہیں۔[8][9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ "Hon Hai Precision Industry Co., Ltd. 2019 Annual Report" (PDF)[مردہ ربط]
- ↑ "Foxconn"۔ Foxconn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
- ↑ Jason Dean (11 اگست 2007)۔ "The Forbidden City of Terry Gou"۔ وال اسٹریٹ جرنل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-28
- ↑ "Foxconn International plans new $500 million South China plant"۔ Reuters۔ 22 نومبر 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-17
- ↑ "Foxconn finalises Sharp takeover' - BBC News". BBC News (برطانوی انگریزی میں). 30 مارچ 2016. Retrieved 2016-03-30.
- ↑ "How China Built 'iPhone City' With Billions in Perks for Apple's Partner"۔ The New York Times۔ 29 دسمبر 2016
- ↑ "Who is the world's biggest employer? The answer might not be what you expect."۔ World Economic Forums۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-28
- ↑ Charles Duhigg; Keith Bradsher (2012). "Apple, America and a Squeezed Middle Class". The New York Times (امریکی انگریزی میں). ISSN:0362-4331. Retrieved 2018-02-03.
- ↑ Celia Chen. "Foxconn's new chairman Liu Young-way in spotlight as iPhone assembler navigates US-China trade war" (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2019-06-26.
زمرہ جات:
- الیکٹرونکس کمپنیاں
- تائیوان کی الیکٹرانکس کمپنیاں
- تائیوان کی کمپیوٹر کمپنیاں
- تائیوان میں 1974ء کی تاسیسات
- چین کی اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی کمپنیاں
- چین کی الیکٹرانکس کمپنیاں
- چین کی موبائل فون کمپنیاں
- چین میں صدر دفاتر کی حامل متعدد القومی کمپنیاں
- چینی برانڈ
- کاروباری سافٹ ویئر کی کمپنیاں
- کمپیوٹر ہارڈ ویئر کی کمپنیاں
- موبائل ٹیکنالوجی
- موبائل فون صانعین
- موبائل فون صنعت
- موبائل فون کمپنیاں
- نیٹ ورکنگ ہارڈویئر کمپنیاں
- 1974ء میں قائم ہونے والی الیکٹرونکس کمپنیاں
- کمپیوٹر ہارڈویئر کمپنیاں
- کمپیوٹر سسٹم کمپنیاں