عزت بیگووچ
Appearance
عزت بیگووچ | |
---|---|
(بوسنیائی میں: Alija Izetbegović) | |
مناصب | |
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 20 دسمبر 1990 – 5 اکتوبر 1996 |
|
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 5 اکتوبر 1996 – 13 اکتوبر 1998 |
|
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 14 فروری 2000 – 14 اکتوبر 2000 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اگست 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] شاماتس، بوسنیا و ہرزیگووینا |
وفات | 19 اکتوبر 2003ء (78 سال)[2][3][7] سرائیوو |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
رہائش | سرائیوو بوسنیا و ہرزیگووینا |
شہریت | اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (–1992) بوسنیا و ہرزیگووینا (1992–) |
جماعت | پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن |
اولاد | باقر عزت بیگووچ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سرائیوو اسکول برائے قانون جامعہ سرائیوو |
پیشہ | وکیل ، فلسفی ، سیاست دان ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان [1] |
اعزازات | |
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (1993) |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بوسنیا کے سابق صدر۔ انیس سو نوے کے عشرے میں بوسنیا کی خانہ جنگی میں کلیدی کردار ادا کیا اور وہ ملک میں کثیر نسلی حکومت کے قیام کے زبردست حامی رہے۔ یوگوسلاویہ میں ٹیٹو کی سربراہی میں کمیونسٹ حکومت کے دوران میں عزت بیگووچ کو مسلم قوم پرست گروہ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے جیل کی سزا بھی کاٹنا پڑی۔
تاہم انیس سو پچاسی میں وہ بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ صدر بننے کے بعد عزت بیگووچ کی حکومت کو سربیا کی فوج کے محاصرے کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد ازاں وہ امریکا کی ثالثی میں طے ہونے والے امن معاہدے پر رضامند ہو گئے جس کے تحت بوسنیا ہرزیگووینا کو ایک سربیائی جمہوریہ اور مسلم اور کروشیائی وفاق میں تبدیل کر دیا گیا۔ جنگ کے خاتمے کے بعد عزت بیگووچ مسلم نشست پر بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ لیکن خرابئ صحت کی وجہ انھیں اس عہدے سے دستبردار ہونا پڑا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12417446f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7887618 — بنام: Alija Izetbegovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/izetbegovic-alija — بنام: Alija Izetbegović — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000401169 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/28526 — بنام: Alija Izetbegović
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=28280 — بنام: Alija Izetbegović
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019956 — بنام: Alija Izetbegovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1925ء کی پیدائشیں
- 8 اگست کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- 19 اکتوبر کی وفیات
- وصول کنندگان بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام
- اکیسویں صدی کے فلسفی
- بوسنیا اور ہرزیگوینا کے سنی مسلم
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی اسلام پسند
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی سیاست دان
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی مسلم
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی مصنفین
- بوسنیا و ہرزیگووینا کے بوسنیائی مسلم
- بوسنیا و ہرزیگووینا میں مرض-متعلقہ اموات
- بوسنیائی جنگ کی شخصیات
- بوسنیائی سیاستدان
- بوسنیائی شخصیات
- بوسنیائی صدور
- بوسنیائی قوم پرستی
- بیسویں صدی کے فلسفی
- تاریخ بوسنیا و ہرزیگووینا
- دوسری جنگ عظیم کی بوسنیا اور ہرزیگوینائی شخصیات
- وکلا