صوبہ اردبیل
صوبہ اردبیل | |
---|---|
صوبہ اردبیل | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] |
دار الحکومت | اردبیل |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 38°15′05″N 48°17′50″E / 38.2514°N 48.2973°E [2] |
رقبہ | 17800 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1270420 (مردم شماری ) (2016)[3] 1248488 (مردم شماری ) (2011)[4] 1228155 (مردم شماری ) (2006)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت |
فون کوڈ | 0451 |
آیزو 3166-2 | IR-24 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی (سرکاری) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 413931 |
درستی - ترمیم |
صوبہ اردبیل (فارسی: استان اردبیل) ( انگریزی: Ardabil Province) ایران کا شمال مغربی صوبہ ہے جس کا رقبہ 17,800 مربع کلومیٹر اور آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق لگ بھگ 1,257,624 ہے۔ علاقہ آزری لوگوں یا آذربائجان کی زبان بولنے والوں سے آباد ہے۔ تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے بھی صوبہ آذربائجان سے تعلاقات رکھتا ہے۔ صوبہ کی سرحدیں مملکت آذربائجان اور ایرانی صوبہ آذربائجان شرقی، صوبہ زانجان اور صوبہ گیلان سے ملتی ہیں۔ صوبائی مرکز یا صدر مقام اردبیل ہے۔ صوبہ 1993ء میں صوبہ آذربائجان شرقی کو تقسیم کر کے بنایا گیا تھا۔
موسم کے لحاظ سے صوبہ ایران کے خوشگوار ٹھنڈے علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے جہاں گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 درجہ سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے اور صوبہ گرمیوں کے موسم میں ایرانی اور غیر ملکی سیاحوں کے آماجگاہ بنتا ہے۔ سردی کا موسم زیادہ سرد ہوتا ہے جہاں درجہ حرارت منفی 25 درجہ سینٹی گریڈ تک بھی گر جاتا ہے۔
صوبائی صدر مقام اردبیل کے علاوہ صوبہ کے دیگر اہم شہروں میں پارسآباد، خلخال، مِشگین شہر شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ↑ "صفحہ صوبہ اردبیل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ صوبہ اردبیل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023