زوسر
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 28ویں صدی ق م | ||||||
تاریخ وفات | 27ویں صدی ق م | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
اولاد | سخم خت | ||||||
والد | خع سخموی | ||||||
والدہ | نیماعت حاب | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |
زوسر قدیم سلطنت کے دوران تیسرے خاندان کا ایک قدیم مصری فرعون تھا ۔ اور اس دور کا بانی تھا۔ وہ خع سخموی اور ملکہ نیماعت حاب کا بیٹا تھا، لیکن آیا وہ ان کے تخت کا براہ راست جانشین بھی تھا، یہ واضح نہیں ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jacquetta Hawkes (1974)۔ Atlas of Ancient Archaeology۔ McGraw-Hill Book Company۔ صفحہ: 149۔ ISBN 0-07-027293-X