مندرجات کا رخ کریں

رائنہولڈ میسنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائنہولڈ میسنر
Reinhold Messner (2017)
ذاتی معلومات
قومیتItalian
پیدائش (1944-09-17) 17 ستمبر 1944 (عمر 80 برس)
Brixen (Bressanone)، اطالوی معاشرتی جمہوریہ
ویب سائٹwww.reinhold-messner.de
پیشہ ورانہ زندگی
وجۂ شہرتFirst to climb all 14 آٹھ ہزاریs
پہلی چڑھائی
اہم چڑھائیاںماؤنٹ ایورسٹ first solo ascent without supplemental oxygen
رائنہولڈ میسنر

رائنہولڈ میسنر (Reinhold Andreas Messner) کوہ پیمائی کی تاریخ کا عظیم ترین نام ہے اسنے تنہا اور آکسیجن کی امداد کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا اس کے علاوہ وہ پہلا شخص تھا جس نے 8000 میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیوں کو سر کیا۔

رائنہولڑ میسنر 1944 کو اٹلی میں ایک جرمن گھرانے میں پیدا ہوا۔ اسے ابتدائی عمر سے ہی پہاڑوں پر چڑھنے کا شوق ہو گیا۔ وہ ہرمن بوہل جسنے نانگا پربت کو سر کیا تھا سے بہت متاثر تھا۔

مہمات

[ترمیم]
  • 1970 میں اسنے پاکستان میں نانگا پربت کو سر کیا۔ اس مہم میں اس کا بھائی گنتر نانگا پربت سے گر کر مارا گیا۔ اس کے سات انگلیاں اور انگوٹھے بھی جم گئے اور بلاخر کاٹنے پڑے۔
  • 1980 میں اسنے بغیر آکسیحن کے اور تنہا ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
  • 1986 میں اسنے تمام 8000 میٹر سے اونچی چوٹیوں کو سر کیا۔
  • 1986 میں اسنے تنہا دنیا کے مشکل ترین پہاڑ نانگا پربت کو سر کیا۔
  • 1987 میں اسنے برف سے جمے ہوئے براعظم انٹارکٹکا کو عبور کیا۔
  • 2004 میں اسنے صحراۓ گوبی کو عبور کیا۔

<