مندرجات کا رخ کریں

دیو (ہندومت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیوا

دیو (Deva) (سنسکرت: देव) جس کے معنی "آسمانی، ربانی" کے ہیں اور ہندو مت میں الوہیت کے لیے ایک اصطلاح بھی ہے۔[1] دیو مذکر ہے جبکہ اس کی مؤنث دیوی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Monier Monier-Williams, A Sanskrit-English Dictionary” Etymologically and Philologically Arranged to cognate Indo-European Languages, Motilal Banarsidass, page 492

بیرونی روابط

[ترمیم]