دریائے مسوری
Appearance
دریائے مسوری | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
تقسیم اعلیٰ | مونٹانا ، شمالی ڈکوٹا ، جنوبی ڈکوٹا ، نیبراسکا ، آئیووا ، مسوری ، کنساس |
متناسقات | 45°55′39″N 111°30′29″W / 45.9275°N 111.5081°W [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 4398665 |
درستی - ترمیم |
دریائے مسوری (Missouri River) شمالی امریکا کا سب سے طویل دریا ہے۔[3] یہ مغربی مونٹانا میں سلسلہ کوہ راکی سے نکلتا ہے اور مسوری کے مشرق اور جنوب میں 2،341 میل (3،767 کلومیٹر) تک بہنے کے بعد سینٹ لوئس، مسوری کے شمال میں دریائے مسیسپی میں شامل ہو جاتا ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دریائے مسوری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے مسوری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء
- ↑ Howard Perlman, USGS (2012-10-31)۔ "Lengths of major rivers, from USGS Water-Science School"۔ Ga.water.usgs.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012
- ↑ "Missouri River Environmental Assessment Program Summary"۔ U.S. Geological Survey۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2010
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دریائے مسوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |