حارث بن عتیک بن نعمان
Appearance
حارث بن عتیک بن نعمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | حارث بن عتیک بن نعمان |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | أخوه: سہل بن عتیک |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابة |
نسب | الخزرجي الأنصاري |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | المشاهد كلها بعد بدر فارس کی اسلامی فتح |
درستی - ترمیم |
حارث بن عتیک بن نعمان ( وفات 13ھ) قبیلہ بنو خزرج سے تعلق رکھنے والے بنو معبد بن مالک بن نجار کے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ آپ نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور اس کے بعد تمام غزوات میں پیغمبر اسلام کے ساتھ شریک تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد فارس کی اسلامی فتح کا بھی مشاہدہ کیا، اور معرکہ جسر میں شہید ہو گئے ۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ أسد الغابة في معرفة الصحابة - الحارث بن عتيك بن النعمان آرکائیو شدہ 2017-04-20 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]
- ↑ الإصابة في تمييز الصحابة - الحارث بن عتيك آرکائیو شدہ 2017-04-20 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]