مندرجات کا رخ کریں

جامع ابو الفدا

متناسقات: 35°8′22.30″N 36°44′56.59″E / 35.1395278°N 36.7490528°E / 35.1395278; 36.7490528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع ابو الفداء
جَامِع أَبُو الْفِدَاء
بنیادی معلومات
متناسقات35°8′22.30″N 36°44′56.59″E / 35.1395278°N 36.7490528°E / 35.1395278; 36.7490528
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرایوبی سلطنت
سنہ تکمیل1326
تفصیلات
مینار1
موادبازلت, چھونے کا پتھر, بلاط

مسجد ابو الفداء (عربی: جَامِع أَبُو الْفِدَاء) حماہ ، شام میں ایک ایوبی دور کی مسجد ہے جو دریائے عاصی کے کنارے واقع ہے۔ اس مسجد کو ابو الفداء نے 1326ء میں تعمیر کروایا تھا۔ [1][2]

شام کے شہر حما میں ابو الفداء مسجد
ادو جنوبی کھڑکیوں کے درمیان سنگ مرمر کا کالم

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. كتاب المعالم الأثرية في محافظة حماة، فضل عبد الكريم المحمد ص 32.
  2. كتاب تاريخ حماة، أحمد الصابوني ص 108.