بیریندر ناتھ سرکار
Appearance
بیریندر ناتھ سرکار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1901ء [1][2] بھاگل پور |
وفات | 28 نومبر 1980ء (79 سال) کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیریندر ناتھ سرکار (انگریزی: Birendranath Sircar) جنہیں بی این سرکار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ہندوستانی فلم پروڈیوسر اور نیو تھیٹر کلکتہ کے بانی تھے۔ انہوں نے بنگالی زبان میں فلمیں بنائیں جو بہت سے فلمی ہدایت کاروں کو متعارف کرانے کے لیے مشہور ہوئیں جو بعد میں مشہور ہوئے۔ انہیں 1970ء میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور 1972ء میں بھارت کا تیسرا سب سے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازا گیا۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119355248 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1649016 — بنام: B. N. Sircar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "B.N. Sircar : भारतीय सिनेमा के विकास की नींव के एक निर्माता | Cine Manthan"۔ 16 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2011