بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ
Appearance
بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ Bosniak Institute | |
---|---|
سنہ تاسیس | 2001 |
محلِ وقوع | سرائیوو, بوسنیا و ہرزیگووینا |
متناسقات | 43°51′36″N 18°25′32″E / 43.8601°N 18.4256°E |
ڈائریکٹر | Amina Rizvanbegovic Djuvic |
ویب سائٹ | www |
بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ (انگریزی: Bosniak Institute; (بوسنیائی: Bošnjački institut) تلفظ: بوشنیاچکی انسٹی ٹیوٹ) سرائیوو میں بوشنیاک (بوسنیائی مسلم) ثقافتی مرکز ہے۔ اس کے بانی سابق بوسنیائی نائب صدر عادل ذوالفقار پاشیچ ہیں۔ اس ادارے میں سولہویں صدی کا ایک ترکی حمام، ایک کتب خانہ اور مرکز فنون شامل ہے۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Donia, Robert J.۔ "Archives and Cultural Memory under Fire: Destruction and the Post-war Nationalist Transformation"۔ University of Michigan۔ 17 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2010
- ↑ Francis X. Blouin، William G. William G. (2007)۔ Archives, Documentation, and Institutions of Social Memory: Essays from the Sawyer Seminar۔ University of Michigan Press۔ صفحہ: 399۔ ISBN 0-472-03270-4
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Bošnjački Institut (بوسنیائی میں)
- Christopher Markiewicz and Nir Shafir، مدیر (2014)۔ "Bosniak Institute"۔ Hazine: a Guide to Researching the Middle East and Beyond۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2018
پیش نظر صفحہ بوسنیا و ہرزیگووینا سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |