ایلمور لینرڈ
Appearance
ایلمور لینرڈ | |
---|---|
Leonard at the 70th Annual Peabody Awards Luncheon, 2011 | |
پیدائش | Elmore John Leonard, Jr. 11 اکتوبر 1925 نیو اورلینز, لوویزیانا, United States |
وفات | اگست 20، 2013 بلومفیلڈ، مشی گن, مشی گن, United States | (عمر 87 سال)
پیشہ | Writer |
تعلیم |
|
مادر علمی | University of Detroit English, Philosophy (1950) |
اصناف | |
شریک حیات |
|
اولاد |
|
رشتہ دار |
|
' | |
وفاداری | ریاستہائے متحدہ |
سروس/ | United States Navy |
سالہائے فعالیت | 1943–1946 |
درجہ | Petty Officer 3rd Class |
یونٹ | Seabees |
مقابلے/جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
'ایلمور جوہن لینرڈ(پیدائش:11اکتوبر 1925ء-20اگست2013ء) معروف امریکی ناوال نگار[1] اور سٹیج لکھاری تھے۔ انکا پہلا ناول 1950ء میں منظر عام پہ آیا جس کا نام مشرقی(Western)تھا۔ انھیں متعدد اعزازات سے نوازا گیا جن میں 2008 میں ایف سکاٹ فٹزجیرلڈ ایوارڈ اور 2009 میں پین یو ایس اے ایوارڈ شامل ہیں۔ ۔انھوں نے کئی ناول لکھے۔ جنمیں گیٹ شورٹلی ،میکسیمم باب اور آؤٹ آف سائٹ جیسے جرائم پر مبنی مقبول ناولوں کے خالق تھے۔ لینرڈ نے 45 ناول لکھے اور وہ اپنا 46واں ناول تحریر کر رہے تھے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]لینرڈ 1925 میں امریکی شہر نیواورلینز میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ابتدا میں ویسٹرین کہانیاں لکھیں لیکن 1960 کی دہائی میں جرائم پر مبنی فکشن کی طرف مائل ہو گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1925ء کی پیدائشیں
- 11 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- اوکلینڈ کاؤنٹی، مشی گن کی شخصیات
- بلوم فیلڈ ہلز، مشی گن کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- فلوریڈا کے مصنفین
- فلوریڈا کے ناول نگار
- لوویزیانا کے ناول نگار
- مشی گن کے ناول نگار
- نیو اورلینز کی شخصیات
- وفيات بسبب اسٹروک
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کے مصنفین
- نیو اورلینز، لوزیانا کے مصنفین