مندرجات کا رخ کریں

خالد بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:19، 29 جون 2020ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
خالد بن قیس
معلومات شخصیت

خالدبن قیس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ بعض نے ان کا نام خلید بن قیس لکھا ہے ۔

  • ان کا نسب خالد بن قيس بن النعمان بن سنان بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب بن سلمہ ہے [1]* غزوہ بدر، غزوہ احد اور جملہ غزوات میں شریک رہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الطبقات الكبرى۔ مؤلف: أبو عبد الله محمد بن سعد المعروف ابن سعد۔ الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت