آیزو 3166-3
Appearance
آیزو 3166-3 (آیزو 3166-3) آیزو 3166 کے معیار کا حصہ ہے جسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت شائع کرتی ہے۔ یہ ان ممالک کے رموز کی وضاحت کرتا ہے جنہیں 1974ء میں اپنی پہلی اشاعت کے بعد آیزو 3166-1 سے خارج کر دیا گیا ہے۔ آیزو 3166-3 میں ہر سابق ملک کے نام کے لیے ایک چار حرفی الفبائی رمز مقرر کیا جاتا ہے۔
پہلے دو حروف کے سابقہ ملک کے آیزو 3166-1 الفا-2 سے ہیں، جبکہ آخری دو حروف کے مندرجہ ذیل قوانین کے مطابق اخذ کیے جاتے ہیں :[1][2][3]
- اگر ملک نے اپنا نام تبدیل لیا ہے تو نئے آیزو 3166-1 الفا-2 کا رمز استعمال کیا جاتا ہے (مثلاْ برما کا نیا نام میانمار ہے اور اس کا نیا رمز MM استعمال کیا گیا ہے)
- اگر ملک ایک موجودہ ملک میں ضم ہو گیا ہے تو اس ملک کا آیزو 3166-1 الفا-2 رمز استعمال کیا جاتا ہے۔ (مثلاْ جرمن عوامی جمہوریہ (مشرقی جرمنی) کا جرمنی میں ضم ہونے پر جرمنی کا رمز DE استعمال کیا گیا ہے)
- اگر ملک کے کئی حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے تو خصوصی رمز HH استعمال کیا جاتا ہے جو اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس کا کوئی واحد جانشین ملک نہیں۔
موجودہ رموز
[ترمیم]- سابقہ ملک کا نام - ملک کا نام
- سابقہ رموز - آیزو 3166-1 الفا-2، الفا-3 اور عددی رموز
- مدت مستعمل - وہ سال جب یہ رمز باضابطہ تفویض کیا گیا
- آیزو 3166-3 - سابقہ ملک کے نام لیے مقرر چار حروفی رمز
- نیا ملک کا نام اور رمز - جانشین ممالک اور ان کے آیزو 3166-1 رموز
سابقہ ملک کا نام | سابقہ رموز | مدت مستعمل | آیزو 3166-3 رمز | نیا ملک کا نام اور رمز |
---|---|---|---|---|
برطانوی انٹارکٹک علاقہ | BQ, ATB, 080 | 1974–1979 | BQAQ | ضم: انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010) |
برما | BU, BUR, 104 | 1974–1989 | BUMM | نام تبدیل بطور میانمار (MM, MMR, 104) |
بیلاروسی سوویت اشتراکی جمہوریہ | BY, BYS, 112 | 1974–1992 | BYAA | نام تبدیل بطور بیلاروس (BY, BLR, 112) |
جزائر کینٹن و اینڈربری | CT, CTE, 128 | 1974–1984 | CTKI | ضم: کیریباتی (KI, KIR, 296) |
چیکوسلوواکیہ | CS, CSK, 200 | 1974–1993 | CSHH |
منقسم: چیک جمہوریہ (CZ, CZE, 203) سلوواکیہ (SK, SVK, 703) |
داهومی | DY, DHY, 204 | 1974–1977 | DYBJ | نام تبدیل بطور بینن (BJ, BEN, 204) |
کوئین ماود لینڈ | NQ, ATN, 216 | 1974–1983 | NQAQ | ضم: انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010) |
مشرقی تیمور [note 1] | TP, TMP, 626 | 1974–2002 | TPTL | نام تبدیل بطور تیمور لیسٹ (TL, TLS, 626) |
فرانس، میٹروپولیٹن | FX, FXX, 249 | 1993–1997 | FXFR | ضم: فرانس (FR, FRA, 250) |
فرانسیسی عفار و عیسی | AI, AFI, 262 | 1974–1977 | AIDJ | نام تبدیل بطور جبوتی (DJ, DJI, 262) |
سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا | FQ, ATF, 260 | 1974–1979 | FQHH | منقسم: حصہ انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010) (i.e., ادیلی لینڈ) جنوبی فرانسیسی علاقہ جات (TF, ATF, 260) |
جرمن عوامی جمہوریہ | DD, DDR, 278 | 1974–1990 | DDDE | ضم: جرمنی (DE, DEU, 276) |
جزائر گلبرٹ و الیس | GE, GEL, 296 | 1974–1979 | GEHH | منقسم: کیریباتی (KI, KIR, 296) تووالو (TV, TUV, 798) |
جزیرہ جانسٹن | JT, JTN, 396 | 1974–1986 | JTUM | ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581) |
جزیرہ مڈوے | MI, MID, 488 | 1974–1986 | MIUM | ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581) |
نیدرلینڈز انٹیلیز | AN, ANT, 530 [note 2] |
1974–2010 [note 3] | ANHH | منقسم: بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا (BQ, BES, 535) [note 4] کیوراساؤ (CW, CUW, 531) سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (SX, SXM, 534) |
غیر جانبدار علاقہ | NT, NTZ, 536 | 1974–1993 | NTHH | منقسم: حصہ عراق (IQ, IRQ, 368) حصہ سعودی عرب (SA, SAU, 682) |
نیو ہبریدس | NH, NHB, 548 | 1974–1980 | NHVU | نام تبدیل بطور وانواتو (VU, VUT, 548) |
بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ | PC, PCI, 582 | 1974–1986 | PCHH | منقسم: جزائر مارشل (MH, MHL, 584) ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا (FM, FSM, 583) جزائر شمالی ماریانا (MP, MNP, 580) پلاؤ (PW, PLW, 585) |
نہر پاناما علاقہ | PZ, PCZ, 594 | 1974–1980 | PZPA | ضم: پاناما (PA, PAN, 591) |
سربیا و مونٹینیگرو | CS, SCG, 891 | 2003–2006 | CSXX [note 5] |
منقسم: مونٹینیگرو (ME, MNE, 499) سربیا (RS, SRB, 688) |
سکم | SK, SKM, 698 | 1974–1975 | SKIN | ضم: بھارت (IN, IND, 356) |
شمالی روڈیسیا | RH, RHO, 716 | 1974–1980 | RHZW | نام تبدیل بطور زمبابوے (ZW, ZWE, 716) |
اپر وولٹا | HV, HVO, 854 | 1974–1984 | HVBF | نام تبدیل بطور برکینا فاسو (BF, BFA, 854) |
امریکی متفرق بحر الکاہل جزائر | PU, PUS, 849 | 1974–1986 | PUUM | ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581) |
سوویت اتحاد | SU, SUN, 810 | 1974–1992 | SUHH | منقسم: [note 6] آرمینیا (AM, ARM, 051) آذربائیجان (AZ, AZE, 031) استونیا (EE, EST, 233) جارجیا (GE, GEO, 268) قازقستان (KZ, KAZ, 398) کرغیزستان (KG, KGZ, 417) لٹویا (LV, LVA, 428) لتھووینیا (LT, LTU, 440) جمہوریہ مالدووا (MD, MDA, 498) روسی وفاق (RU, RUS, 643) تاجکستان (TJ, TJK, 762) ترکمانستان (TM, TKM, 795) ازبکستان (UZ, UZB, 860) |
ویت نام، جمہوری جمہوریہ | VD, VDR, 704 | 1974–1977 | VDVN | ضم: ویتنام (VN, VNM, 704) |
جزیرہ ویک | WK, WAK, 872 | 1974–1986 | WKUM | ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581) |
عوامی جمہوری جمہوریہ یمن | YD, YMD, 720 | 1974–1990 | YDYE | ضم: یمن (YE, YEM, 887) |
یوگوسلاویہ | YU, YUG, 891 [note 7] |
1974–2003 | YUCS | نام تبدیل بطور سربیا و مونٹینیگرو (CS, SCG, 891) |
زائر | ZR, ZAR, 180 | 1974–1997 | ZRCD | نام تبدیل بطور جمہوری جمہوریہ کانگو (CD, COD, 180) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ISO 3166-3"۔ International Organization for Standardization (ISO)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2014
- ↑ "Codes to history: Code for formerly used names of countries completes the trilogy of country codes" (PDF)۔ ISO Bulletin۔ ISO۔ April 2000۔ صفحہ: 10–12۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2014
- ↑ Clive Feather (2003-07-25)۔ "Country codes in ISO 3166 (Table 2: codes withdrawn from use)"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2014
ملاحظات
[ترمیم]