گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری
گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری (انگریزی: GNU lesser general public license - lgpl) آزاد سافٹ ویئر کا ایک اجازت نامہ ہے جو گنو عام عوامی اجازت نامہ اور اختیاری اجازت نامہ (permissive license) کے درمیانی خلا کو پر کرتا ہے۔
فائل:GNU Lesser General Public License 3 Logo.svg The GNU LGPLv3 logo | |
مصنف | Free Software Foundation |
---|---|
تازہ ترین نسخہ | 3 |
ناشر | Free Software Foundation, Inc. |
تاریخ اشاعت | جون 29، 2007 |
DFSG سے ہم آہنگ | Yes |
FSF کا منظور شدہ | Yes |
OSI کا منظور شدہ | Yes |
گنو عمومی العوام اجازہ | Yes |
کاپی لیفٹ | Yes |
دوسرے اجازت نامے کے تحت کوڈ کا ربط | Yes |