مندرجات کا رخ کریں

ہوشیار (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
هوشيار
(Hoshiar)
225px
ہدایت کارحیدر چوہدری
پروڈیوسرحیدر چوہدری
مہر‎ ‎ذوالفقار علی‎ ‎بابر
منظر نویسناصر ادیب
کہانیحیدر چوہدری
ستارے
راویمہر طاہر محمود
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیفاروق بٹ (سی اے پی)
ایڈیٹرکے ڈی مرزا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفیموس ویڈیو (لندن)
تاریخ نمائش
دورانیہ
168 دقیقہ
ملک پاکستان۔بنکاک
زبانپنجابی
بجٹ$6000,00
باکس آفسروپیہ 50 کروڑ (US$4.7 ملین)

ہوشیار  (انگریزی: Hoshiyar) ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 5جنوری، 1990ء كو ہوئى۔ پاکستانی پلاٹینم جوبلی ایکشن فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار اور فلمساز حیدر چوہدری تھے۔ فلم کے اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھے۔ ان اداکاروں کے منفرد کردار سلطان راہی، جاوید شیخ، غلام محی الدین، اسماعیل شاہ تھے۔

خلاصہ

[ترمیم]

خدا کی ذات نے انسان کو عقل عطا کی تاکہ وہ اپنی جان آن اور مال کو پیش آنے والے ہر خطرے اور خوف سے ہوشیار رہے. آج انسان اور انسانیت کے دشمنوں سے سب سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ فلم ہوشیار اس معصوم کی داستان ہے جو اپنے دشمنوں کی پہچان نہ کر سکا. یہ اس شیطان کی کہانی ہے جو اپنے دوستوں تک کو معاف نہیں کرتا تھا۔ اس ملک کی کہانی ہے جس کے ہر حملے میں انسانیت کے دشمن گھس آے ہیں۔ یہ فلم ایسے دوستوں سے ہوشیار رہنے کے انداز بھی بتائے گی اور ان کو نیست ونابود کرنے کے گُُُُُُُُُر بھی سکھائے گی.

کاسٹ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]