مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ فحش نگاری/درخواست تخلیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفحہ اول  درخواست تخلیق مضمون  نوشتہ ٘مضامین  مکمل / نامکمل

اردو ویکیپیڈیا میں فحش اداکاراؤں پر خودکار مضامین تحریر کروانے کے لیے ذیل میں موجود حالیہ درخواستوں کے قطعہ میں اداکارہ کا نام درج کریں۔ اداکارہ کا نام درج کرنے کے لیے نئی سطر کے آغاز میں ستارہ (*) ڈالیں اور اس کے بعد اداکارہ کا اردو نام (جس نام سے مطلوبہ اداکارہ کا مضمون اردو ویکی میں بنے گا) درج کریں۔ بعد ازاں @ کی علامت اور مطلوبہ اداکارہ کا انگریزی ویکی پر موجود نام درج کریں۔ بطور نمونہ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔

* تاشا وو@Tasha Voux
*ایریئل ایکس@Ariel X

اداکاراؤں کے نام درج کرنے کے ذیل میں چند خصوصی ہدایات
  1. یہ منصوبہ محض فحش اداکاراؤں سے متعلق مضامین تحریر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، لہذا فحش اداکار یا دیگر اداکار یا اداکاراؤں کے نام درج نہ کریں، ورنہ روبہ مضامین غلط تحریر کردے گا۔
  2. اگر انگریزی ویکی میں کسی اداکارہ کا نام دو حصوں میں ہوں، مثلا Charlie Laine تو اردو میں بھی اسی طرح دو حصوں میں درج کریں نیز کوما وغیرہ کا خیال رکھیں۔
  3. اگر کسی اداکارہ کے نام کے تلفظ میں شک ہو تو اسی صفحہ کے تبادلۂ خیال پر استفسار کریں۔ گوگل ٹرانسلیٹ سے بھی اس ذیل میں استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
  4. کومہ کا خصوصی خیال رکھیں، اردو میں کومہ اس طرح (،) ہوتا ہے اور انگریزی میں اس طرح (,)، اس بات کا خصوصی خیال رکھیں۔
  5. نئی سطر سے قبل ستارہ (*) لازماً درج کریں۔
اطلاعات
  1. جو مضامین انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود نہ ہوں اور ان کا نام درج کردیا جائے تو وہ مضمون تخلیق نہیں کیا جاتا۔
  2. انگریزی ویکی کے جن مضامین میں خانہ معلومات نہیں ہوتے ہیں، وہ مضامین بھی اردو ویکی میں تخلیق نہیں ہوتے۔
  3. پہلے سے جو مضامین اردو ویکی پر موجود ہوں وہ بھی نہیں تخلیق ہوتے۔
  4. پہلے سے موجود مضامین، اگر ممکن ہوا تو روبہ خود رجوع مکرر بنا دیتا ہے۔
  5. روبہ مضمون تحریر کرنے کے بعد فورا ویکی ڈیٹا میں اردو کا بین الویکی ربط درج کردیتا ہے، جس کی وجہ سے اردو مضمون میں فوراً بین الویکی روابط نظر آنے لگتے ہیں۔