مندرجات کا رخ کریں

وزیراعظم ملائیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Prime Minister Malaysia
Perdana Menteri Malaysia
ڤردان منتري مليسيا
وزیر اعظم ملائیشیا کے دفتر کا نشان
موجودہ
اسماعیل صابری یعقوب

21 August 2021
سے
خطابYang Amat Berhormat
(The Right Honourable)
unless otherwise specified
حیثیتسربراہ حکومت
رکنCabinet
National Finance Council
National Security Council
دیوان رعیت
جواب دہپارلیمان
رہائشSeri Perdana، پتراجایا
نشستPerdana Putra، پتراجایا
تقرر کُننِدہیانگ دی پرتوان آگونگ
مدت عہدہ5 years or less, renewable (while commanding the اعتماد اور رسد of the دیوان رعیت with General Elections held no more than five years apart)
قیام بذریعہFederal Constitution of Malaysia
تاسیس کنندہتونکو عبدالرحمان
تشکیل31 اگست 1957؛ 67 سال قبل (1957-08-31)
تنخواہMYR 22,826.65 per month[1]
ویب سائٹwww.pmo.gov.my

وزیر اعظم ملائیشیا (انگریزی: Prime Minister of Malaysia) ((مالے: Perdana Menteri Malaysia)‏) سربراہ حکومت اور ملائیشیا کا سب سے اہم سیاسی دفتر ہے۔ یانگ دی پرتوان آگونگ ایک رکن پارلیمان کو مقرر کرتا ہے جسے پارلیمان کی اکثریت کا اعتماد حاصل کرنے کا امکان ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عام طور پر اس سیاسی جماعت کا رہنما ہاتا ہے جس نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتی ہوتی ہیں۔ 10 مئی 2019ء سے مہاتیر محمد ملائیشیا کے ستاویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "CPPS Policy Factsheet: Remuneration of Elected Officials in Malaysia" (PDF)۔ Centre for Public Policy Studies۔ 11 مئی 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2016