ندیم بیگ (اداکار)
Appearance
ندیم بیگ (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جولائی 1941ء (83 سال) وجئے واڑہ |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مرزا نذیر بیگ مغل (Mirza Nazeer Baig Mughal) جو اپنے فلمی نام ندیم بیگ سے جانے جاتے ہیں ایک پاکستانی اداکار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔1967ءمیں اپنے کیرئیر کے آغازکے بعد انهوں نے دوسوسے زیاده فلموں میں کام کیا اور کافی ایوارڑ اپنے نام کیے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]آپ بھارتی شہر وجئے واڑہ میں 19 جولائی، 1941 کو پیدا ہوئے۔
کیرئیر
[ترمیم]آپ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1967میں پاکستانی فلم ”چکوری“ سے کیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]آپ نے 1967ء میں شادی کی۔ آپ کے دو بیٹے ہیں۔
اہم فلمیں
[ترمیم]آپ نے دوسو سے زیاده فلموں میں کام کیا۔ جن میں سے مشہوردرج ذیل ہیں۔
- چکوری
- دیا اور طوفان
- دامن اور چنگاری
- آئنہ
- دل لگی
- مکھرا
- نادان
- داغ
- دوپٹا جل رہا ہے
- کوئی تجھ سا کہاں
- میں ایک دن لوٹ کے آؤں گا
- لو میں گم
- میں ہوں شاہد آفریدی (فلم)
- دا سسٹم
- ہجرت
- سکندر
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 19 جولائی کی پیدائشیں
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- کراچی کے مرد اداکار
- مہاجر شخصیات
- وجئے واڑہ کے مرد اداکار
- کراچی کے گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی اداکار
- کراچی کی شخصیات