دمیکا راناتونگا
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 12 اکتوبر 1962 | |||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||
تعلقات | ارجنا راناتونگا (بھائی) نشانتھا راناتونگا (بھائی) سنجیو راناتونگا (بھائی) پرسنا راناتونگا (بھائی) روان راناتونگا(بھائی) | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 43) | 8 دسمبر 1989 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 16 دسمبر 1989 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 60) | 5 دسمبر 1990 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 21 دسمبر 1990 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 نومبر 2016 |
دمیکا رانا ٹنگا (پیدائش: 12 اکتوبر 1962ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1989ء میں دو ٹیسٹ میچز اور چار ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ سری لنکا کے سابق کپتان ارجن رانا ٹنگا، سنجیوا رانا ٹنگا، نشانتھا رانا ٹنگا، پرسنا رانا ٹنگا اور رووان رانا ٹنگا کے بڑے بھائی ہیں۔[1][2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
- سری لنکا کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- سری لنکا کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست