تیمار داری
Appearance
تیمار داری یا تمریض جس کو انگریزی میں nursing کہا جاتا ہے ایک ایسا پیشہ ہے جس میں صحت کے حصول (بصورت مرض) اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ؛ افراد، خاندانوں اور آبادیوں کی مدد و معاونت کی جاتی ہے۔ تمریض کی تعریف کے مطابق اس علم کو ایک سائنس بھی مانا جاتا ہے اور ایک فن بھی۔
شعبۂ تیمارداری
[ترمیم]لوگوں کی طبی خدمات، علاج ومعالجہ اور کسی مرض کے دوران دیکھ بھال کے لیے قائم کیے گئے شعبے کو شعبۂ تیمارداری(انگریزی: Nursing Unit) کہا جاتا ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر تیمار داری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |