مندرجات کا رخ کریں

امین الاسلام (کرکٹر، پیدائش 1968ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امین الاسلام
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد امین الاسلام
پیدائش (1968-02-02) 2 فروری 1968 (عمر 56 برس)
ڈھاکہ، مشرقی پاکستان
(now ڈھاکہ, بنگلہ دیش)
عرفبلبل
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 3)10 نومبر 2000  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ8 دسمبر 2002  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 12)27 اکتوبر 1988  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ25 جنوری 2002  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2000–2001بیمان بنگلہ دیش
ڈھاکا ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 13 39
رنز بنائے 530 794
بیٹنگ اوسط 21.19 23.35
100s/50s 1/2 0/3
ٹاپ اسکور 145 70
گیندیں کرائیں 198 412
وکٹ 1 7
بولنگ اوسط 149.00 58.71
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/66 3/57
کیچ/سٹمپ 5/– 13/–
ماخذ: کرک انفو، 12 فروری 2006

محمد امین الاسلام (بنگالی: মোহাম্মদ আমিনুল ইসলাম)‏ ; پیدائش: 2 فروری 1968ء) ایک سابق بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہیں۔ امین نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے لیے پہلی سنچری اس وقت بنائی جب بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا اس طرح وہ چارلس بینرمین اور ڈیو ہوٹن کے بعد اپنے اور اپنے ملک کے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچریاں بنانے والے تیسرے کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔ وہ پری ٹیسٹ سٹیٹس کے دور میں بنگلہ دیش کے سب سے مشہور کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے 1998ء میں قومی ٹیم کی کپتانی سنبھالی۔ وہ 1999ء کے کرکٹ عالمی کپ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]