مندرجات کا رخ کریں

احفاظ الرحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احفاظ الرحمٰن

معلومات شخصیت
پیدائش (1942-04-04) 4 اپریل 1942 (عمر 82 برس)
جبل پور،بھارت
وفات 12 اپریل 2020ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ صحافت،شاعری
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احفاظ الرحمان ایک اردو شاعر تھے، آپ جبل پور ،بھارت میں 1942ء میں پیدا ہوئے۔ صحافی، کالم نگار، ادیب، شاعر کراچی(سندھ) , پاکستان [1]


نمونہ کلام


کہاں تلاش کروں

جل گئی ہوں میں

میں اس کی آنکھ میں روشن تھی

بجھ گئی ہوں میں

میں زندہ لاش ہوں

ویران ہو گئی ہوں میں

درندو، قاتلو، آؤ مجھے بھی قتل کرو

مجھے بھی جسم کے مرگھٹ سے اب رہائی دو

لایعنیت کا طلسم

بے کلی، بے خوابی

خواب مرتا ہے، خاک ہوتا ہے

جنگلوں سے صدائیں آتی ہیں

آسمانوں میں آگ جلتی ہے

رنگ آنکھوں سے الجھ جاتے ہیں

ایک تسلیم و رضا توشہ پاکیزگی ہے

وہم جنت کی خریداری کا سستا سودا

کوئی مجبوری سی مجبوری ہے

تصنیفات

  • چین،عظیم انقلاب،عظیم تاریخ۔ کراچی،فرید پبلشرز ،
  • چیئرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ۔ ترجمہ
  • نئی الف لیلہ(Nai Alif Laila)۔ کراچی،فرید پبلشرز، (شاعری)
  • چو این لائی(Chou En Lai)۔ کراچی،فرید پبلشرز، (سوانح)
  • تاریخِ چین۔ کراچی۔ فرید بک پبلشرز
  • جنگ جاری رہے گی۔ کراچی،سٹی بک پوائنٹ، (مضامین)

حوالہ جات