ابن زیات
Appearance
ابن زیات (عربی زبان: ابن الزیات) ایک عربی نام ہے۔ یہ ابن اور زیات کا مرکب ہے۔ عربی زبان میں باپ کی طرف نسبت کرنے کے لیے ابن کا سابقہ لگایا جاتا ہے۔ ابن زیات کے معنی ہیں زیات کا بیٹا۔ زیات عربی میں کہتے ہیں تیل کا کاروبار کرنے والا۔ ابن زیات کے نام سے مندرجہ ذیل شخصیات گذری ہیں۔
- محمد ابن الزیات، (وفات: 847ء)، ایک عباسی وزیر
- ابن الزیات (گورنر طرطوس) 956ء تا 962ء طرطوس کا گورنر
- ابن الزیات الطدیلی، (وفات: 1229/30ء)، مراکش کے ایک صوفی
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |