انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں اور وڈیو گیمز کا ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے۔ اس کا آغاز 17 اکتوبر 1990ء کو کیا گیا تھا جسے 1998ء میں ایمیزون نے خرید لیا۔

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb)
جالبینی تحریکاتی معطیات کا شارہ
اسکرین شاٹ
جالبینی تحریکاتی معطیات موقع 14 اگست 2010ء
سائٹ کی قسم
آن لائن فلم, ٹیلی ویژن اور, معطیات گیم
دست‌یابانگریزی, جرمن, اطالوی, ہسپانوی, پرتگالی اور فرانسیسی
مالکایمیزون
بانیکولن نیدہام
ویب سائٹhttp://www.imdb.com
الیکسا درجہ43[1]
تجارتیجی ہاں
اندراجاختیاری
آغاز17 اکتوبر 1990ء
موجودہ حیثیتفعال

تاریخ

ترمیم

انٹرنیٹ جب ایجاد ہوا تو ضرورت محسوس ہوئی کہ انٹرنیٹ کو متحرک کیا جائے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IMDb.com – Traffic Details from Alexa"۔ الیگزا انٹرنیٹ, Inc۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-07